سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عملی طور پر پنجاب حکومت ختم ہو گئی، وزراء اور مشیر فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیے گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں عملی طور پر پنجاب حکومت ختم ہوگئی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کے فیصلے کی […]

حمزہ شہباز قائم مقام وزیراعلیٰ نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا حکم دے دیا۔ کیس کا تحریری فیصلہ کل جاری کیا جائے گا۔تحریک انصاف، ق لیگ اور مسلم لیگ ن کے اتفاق کے بعد سپریم کورٹ نے […]

عمران خان نےضمنی الیکشن تک حمزہ شہبا زکو وزیراعلیٰ قبول کر لیا، سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئے انتخاب کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 22 جولائی کی تاریخ دے دی، چودھری پرویزالٰہی اور حمزہ شہباز نے بھی 22 جولائی کی تاریخ پر اتفاق کیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ تین ماہ […]

عامر لیاقت کو ایک دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی، خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے میرے ذاتی خیال کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کو ایک مذہبی اور دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی ایسی شادیوں کے نتائج پھر ایسے ہی نکلتے ہیں ۔ خلیل الرحمان قمر […]

لیبر ایگریمنٹ طے، ساڑھے 3 لاکھ پاکستانیوں کو جاپان کا ویزا ملے گا، جاپانی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، پاکستان اور جاپان کے مابین لیبر ایگریمنٹ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی قونصلر کاگا یواشی کی تحریک انصاف کے رہنما غلام عباس سے ملاقات ماڈل میں ہوئی ۔ لیبر ایگریمنٹ […]

اپنی بیٹی کی دوست بن کر رہوں گی, بھاگنے کی نوبت نہ آئے گی ، دعاذہرا

کراچی (پی این آئی )یوٹیوبر زنیرا کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کے دوران دعا زہرا نے اپنے والدین سے مخاطب ہوتے ان سےکہا کہ ضِد چھوڑ دیں، مجھے اور میرے شوہر کو قبول کرلیں، میں اغوا نہیں ہوئی ہوں اور یہ بات میرے والدین […]

بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پربی جے پی کی ترجمان نوپور شرماپراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیدیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کے گستاخانہ بیان سے متعلق […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کے بعد پیٹرول ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پر صارفین نے خوب میمز بنائیں۔ پیٹرول مہنگا ہونے پر کسی نے اپنے غصے کا اظہار کیا تو کسی نے […]

اسلام آباد باد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا این او سی جاری ہونے پر درخواست نمٹا دی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ جمعرات کی رات اسلام آباد انتظامیہ نے […]

عوام تیاری کر لیں ،گرچ چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقو ں کے ساتھ بلوچستان اور سندھ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ کشمیر، […]

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا

لاہور( پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایک صفحہ پر مشتمل ہراساں کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کیا۔ہراساں کرنے کی درخواست دعا زہرا کی ساس […]

close