پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں، 50روپے فی لیٹرلیوی ٹیکس بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دے دی۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022- 23 کی منظوری کی تحریک پیش کی گئی۔وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان نااہل، پی ٹی آئی سپورٹرز کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی بنیاد پر نااہلی کا ریفرنس دائر کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت قانون میں ریفرنس کی تیاری جاری ہے۔نااہلی کا ریفرنس اسپیکر […]

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ الیکشن کروائے جائیں تو کیا ہو گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نمبر گیم سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہورہائی کورٹ میں وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا موقف آگیا ، انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں دوبارہ انتخاب ہوا تب […]

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے سوال کا جواب دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی اس میں کافی وقت ہے اور کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم اس متعلق تمام […]

سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظر آیا یا نہیں؟ عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں وقوف عرفہ 8 […]

چوہدری وجاہت حسین سیاسی طور پر متحرک، ن لیگ کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی، تہلکہ خیز اعلان

لاہور(پی این آئی) چوہدری وجاہت حسین کاکہناہے کہ لاہور کو اپنا گڑھ سمجھنے والے اب عوام کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں،اب عوام کے ا شارے چلیں گے،ن لیگ کی لاہور سے اجاری داری ختم کردیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت […]

15ہزار، 25ہزار،40ہزار اور ساڑھے 7ہزار روپے کےپرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ادارہ قومی بچت نے پرانے بانڈز تبدیل کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ادارے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جو لوگ بانڈز تبدیل یا کیش کرانا چاہتے ہیں وہ 30جون تک کروا لیں۔ اس […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم، عدالت سےایک اور بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہل خانہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں عامر لیاقت کا […]

پاکستان میں ذوالحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کہیں سے بھی ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کردیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی […]

پرویز مشرف پاکستان آئے یا نہیں؟ قریبی ذرائع نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع نے سابق صدر کی پاکستان منتقلی اور راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کی تردیدکردی۔ پرویز مشرف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہےکہ ان […]

سابق صدر پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کر دیا گیا، افواہیں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کیے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگی ۔ خبریں گردش کررہی ہیں کہ پرویز مشرف کو تین دن قبل دبئی سے اسلام آباد متقل کیا گیا ہے۔   کہا جا رہا ہے کہ […]

close