لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سےایک بار پھر سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے، تحریک انصاف نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ن کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے ابھی خوشیاں نہ منانے کا مشورہ دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ شاہ محمود قریشی دو میں سے ایک بات کہہ رہے ہیں۔انہوں نے اندرون ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی وزیراعظم بننے کے لیے لابنگ کی۔یا تو وہ یہ اشارے دے رہے ہیں کہ […]
لودھراں (پی این آئی) پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا […]
لودھراں(پی این آئی) پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ناصر […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں یکم جولائی تک موسم جزوی ابر آلود ، صبح و رات میں بوندا باندی ہو گی جبکہ درجہ حرارت 33 سے 35 سینٹی گریڈ رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں کیا جارہا، آئندہ دو تین ماہ مشکل ہیں مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، لیکن ہم ڈیفالٹ سے بچ چکے ہیں اور بہتری کی طرف جا رہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان نے بطور وزیر اعظم 3قیمتی گھڑیاں اسلام آباد کے واچ ڈیلر کو فروخت کیں،یہ گھڑیاں ان گھڑیوں کے علاوہ ہیں جو پہلے میڈیا میں رپورٹ ہوئی تھیں،گھڑیوں کی مالیت 15کروڑ 40لاکھ روپے تھی ۔ گھڑیاں مشرق و سطیٰ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹوز بندکرنے کا نوٹیکفکیشن جاری، وجہ بھی سامنے آگئی۔۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز آج اور کل بند رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز فنانشل ایئر اکاؤنٹ کلوزنگ کے باعث بند رہیں گے ، شہری یکم […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار سکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی 5 روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار نے اس ہفتے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یوکرین پر جاری حملوں کی وجہ سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کوئی ایک اعلیٰ ساتھی اسے معزول یا قتل بھی کر سکتا […]