اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان نے 458 کنال اراضی اہلیہ کے نام پر لی،200 سے زائد کنال فرح کے نام پر لی گئی ، میرٹ پر کارروائی ہوگی ۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں کل 7 جولائی کو موسلا دھار بارش کے پیش نظر محکموں کو الرٹ کر دیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ مون سون […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینکر عمران ریاض کے وکیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران ریاض خان پر تشدد نہیں کیا گیا تاہم نہ تو انہیں پینے کے لیے پانی دیا جا رہا ہے، نہ صبح ناشتہ کروایا گیا۔ عمران ریاض […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں اور سائفر سے متعلق خط بھی بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 8 ،16 اور 18 جولائی کو ہونے والے پیپرز کی تاریخوں کو تبدیل کیا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق لاہور: […]
کوئٹہ (پی این آئی)طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، کوئٹہ آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر اضلاع ان دنوں مون سون کی طوفانی بارشوں کی زد میں ہیں۔ گزشتہ 2 روز کے دوران ہونے والی طوفانی […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی ،حیدرآباد اور تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، عید کے دنوں میں بھی کراچی میں بارش کا امکان ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد کےحوالے سے بتایا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حکومت کی جانب سے دی گئی 5 چھٹیوں کی مخالفت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) نے وفاقی حکومت […]
کراچی (پی این آئی ) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایم پی اے سعید آفریدی کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ سعید آفریدی کو کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔سابق گورنر عمران اسماعیل نے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کے گھر آ […]
چیچہ وطنی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ایمپائرکو ساتھ ملا بھی لیں پھر بھی 20 میں سے 20 سیٹیں جیتیں گے،الیکشن کمیشن لوٹوں کو جتانے کی کوشش کررہا ہے، ابھی سے ووٹرلسٹیں چیک کریں تاکہ […]
اٹک (پی این آئی)اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس میں سول مجسٹریٹ یاسر تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔اٹک سول مجسٹریٹ کی عدالت میں عمران ریاض کے مقدمے کی سماعت ہوئی، فریقین کے دلائل سننے کے بعد جج نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اپنے […]