جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شنزو ابے پر حملے کے […]

حمزہ شہباز کا مفت بجلی کا اعلان، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کا صاف، شفاق انعقاد، کرپٹ پریکٹس سے تحفظ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے […]

بارشیں اور سیلاب، وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)بارشیں اور سیلاب۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق ہونے والے افرادکےاہل خانہ […]

فواد چوہدری نے رانا ثنا اللہ کیخلاف ہیروئن کیس کو جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لیگی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف ہیروئن کے کیس کوجھوٹا قرار دے دیا ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا کا کیس پی ٹی آئی نے […]

تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں دوبارہ گیس اور تیل کی قیمتیں بلندی پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانیوں کی تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں یکدم تیل و گیس کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ چند روز کے دوران کم ہونے والی تیل […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی فیورٹ قرار، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف فیورٹ قرار، نجی ٹی وی چینل کے سروے کے مطابق عید کے بعد شیڈول 20 صوبائی حلقوں کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو 16 نشستوں پر فتح ملنے کا امکان ہے۔ جبکہ پاکستان […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوتے ہی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہیں ، تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ مناسب وقت پر عوام کو پہنچائیں گے ۔وزیر خزانہ […]

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

خوشاب (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے سود کے خلاف اپیل کا فیصلہ واپس نہ لیا، تو یہ اللہ کے خلاف جنگ ہے، پھر اس حکومت کے خلاف جنگ ہمارے اوپر واجب ہے۔ان خیالات کا اظہار […]

ن لیگ اور تحریک انصاف۔۔پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم برابر ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےکہا کہ ہمارے پانچ ارکان کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]

عدم اعتماد کامیاب، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن مستعفی

لندن(پی این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی نئے لیڈر اور نئے وزیراعظم کا انتخاب چاہتی ہے، میں نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بورس جانسن کا کہنا تھا کہ کنزرویٹیو […]

پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان، خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر آگئیں

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے استعمال کیے جانے والے برطانوی خام تیل کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ سے پاکستان جیسے ممالک کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل کی عالمی […]

close