روسی صدر کا ایٹمی جنگ سے متعلق حیران کن بیان آگیا

ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس کے شرکاء کو لکھے گئے خط میں پیوٹن […]

لسبیلہ میں امدادی سرگرمیاں، پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ بھی سوار تھے، آئی ایس پی آر کی تصدیق

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر 12 کور بھی سوار ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر 12 کور سمیت 6 […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیخلاف فیصلہ سنایا تو کیا ہو گا؟ پارٹی تحلیل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کا فیصلہ مشروط

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن ایکٹ کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ لینے والی سیاسی جماعت کا وجود برقرار نہیں رہ سکتا، اس کے تمام عطیات ضبط ہوجائیں گے۔ وفاقی حکومت کے ڈیکلریشن اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارٹی تحلیل ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ […]

مبینہ طور پر اہم شخصیات کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ؟ ٹویٹر پر سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)کوئٹہ سے کراچی جانیوالے ہیلی کاپٹرلاپتہ ہو گیا۔ اہم شخصیت کی موجودگی کا انکشاف۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر صحافیوں کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی جانیوالا ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ […]

ن لیگی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے حال ہی میں منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی خالد گجر پر حملہ کیس کے سلسلے میں اہم گرفتاری کی […]

پاک فوج سب سے آگے نکل گئی، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے، راشن میں آٹا، چینی، چاول ، چائے، دالیں، خوردنی تیل اور خشک دودھ شامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی […]

ق لیگ نے چوہدری پرویزالٰہی کو ووٹ دینے والے ق لیگی ارکان اسمبلی کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ منحرف ارکان کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنا پڑا تو ضرور کریں گے،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آجائے پھر کاروائی کرنے کا جائزہ لیں گے، […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پیش کی ، صوبائی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر اور اراکین […]

فارن فنڈنگ میں عمران خان نااہل نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ اگست کے پہلے ہفتے میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آ جائے گا۔عمران خان کے خلاف بیٹھے لوگ انہیں ڈراتے رہتے ہیں کہ وہ نااہل ہو جائیں گے لیکن ایسا […]

عمران خان کا ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ، وجہ کیا بنی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا ڈالر بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک کی معاشی صورتحال خاص کر روپے کی بے قدری کے حوالے […]

پاکستان میں پیٹرول سستا ہوتے ہی خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں امریکی تیل کی قیمت 93 ڈالراور برطانوی تیل 99 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔عالمی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں امریکی […]

close