انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی انٹربینک قیمت میں کمی کا رجحان جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں منگل کے روز ڈالر کی انٹر بینک قیمت 84 پیسے کمی کے ساتھ 238 روپے فی ڈالر کی سطح پر […]

بھارتی شہری نے پی ٹی آئی کو کتنی رقم بھیجی؟ حامد میر نے تفصیلات شیئر کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بھارتی خاتون سے وصول کی جانے والی رقم کی تفصیلات شیئر کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں اہم کارروائی وفاقی حکومت کرے گی ،کنور دلشاد کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا،پارٹی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت ہوگیا ۔جس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا ہے ۔ الیکشن کے فیصلے پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن […]

کورکمانڈر کوئٹہ کےہیلی کاپٹرکاملبہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار کی پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کے مطابق پولیس حکام کو کور کمانڈر کوئٹہ کے حادثے کے شکار ہیلی […]

جب فضل الرحمان صاحب کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے ، فواد چودھری بھی کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کو پبلک فنڈنگ کرتی ہے، سمجھ نہیں آتی کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اوورسیز کودشمن کیوں سمجھ لیا ۔میڈیا سے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر عمران خان نے قانونی ٹیم بلالی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن سے پارٹی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ آنے پر قانونی ٹیم کو طلب کر لیا ہے ، لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد تحریک انصاف آئندہ کی […]

پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، اکبر ایس بابر نے عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ […]

چوہدری شجاعت حسین کا الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما چودھری شجاعت حسین نے پارٹی صدارت سے فراغت کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع مسلم لیگ (ق)کے مطابق چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پارٹی ہماری […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن کا تہلکہ خیز انکشاف

چارسدہ (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف اورصدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادوں کی منظوری فارن فنڈنگ کیس پراثرانداز ہونا ہے، عمران خان ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہئے، حکومت […]

موجودہ صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی خبر شائع ہونے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کا آنا سوالیہ نشان ہے،عمران خان کے خلاف کیس بنایا جارہا ہے، فرح گوگی پرالزامات کے بعدپی ٹی آئی کو نیوٹرل کرنے کا آخری […]

close