مظفر آباد، 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے سکیورٹی سخت

مظفرآباد (پی این آئی) آ زاد کشمیر میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران ممکنہ دہشت گردی تخریب کاری کی روک تھام اور امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے سیکورٹی سخت کردی ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام داخلی راستوں،امام بارگاہوں مساجد اور ماتمی جلوسوں […]

مظفرآباد کے شہری بھی ہیں میزبانی کیلئے تیار، 13 اگست کا انتظار کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) “کھیلو آزادی کے ساتھ”” سلوگن کے تحت آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 13 اگست سے شروع ہونے والے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے بڑے ٹاکرے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ گراونڈ کی تزئین وآرائش آخری مراحل […]

لوہارگلی، لینڈ سلائیڈنگ سے گزرتے ہوئے گیس ٹینکر گہری کھائی میں جاگرا ، ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جان بچائی، سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

مظفرآباد (آئی اےا عوان) مظفرآباد مانسہرہ ایبٹ آباد روڈپر لوہارگلی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے گزرتے ہوئے گیس ٹینکر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگرا ۔ڈرائیور عبدالستار نے چھلانگ لگا کر معجزانہ طور پراپنی جان بچالی جبکہ موقعہ پر موجود ایک شخص زخمی ہوگیا […]

آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

میرپور(پی این آئی) سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اورسابق وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر چوہدری عبدالمجید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے چوہدری عبدالمجید کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر […]

پارٹی فنڈنگ کے آڈٹ پر سوال اٹھا یا تو عمران خان نے میرا گریبان پکڑ لیا، پی ٹی آئی کے سابق عہدیدار کا الزام

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے لئے فنڈز اکٹھے کرنے والے پی ٹی آئی امریکا کے سابق عہدیدار نے اہم راز اگل دیے۔محبوب اسلم نے سماء کے پروگرام میرے سوال میں انکشاف کیا کہ پارٹی فنڈ کا آڈٹ کرنے والے آڈیٹر نے بتایا کہ میرے […]

عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی، عمران خان کی نااہلی اس کے ماتھے پر لکھی جاچکی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی، اس کی نااہلی اس کے ماتھے پر لکھی ہے۔لندن میں خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ کوئی قانون یا عدالت عمران خان […]

نئی حلقہ بندیاں، قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آ باد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں ،قومی اسمبلی کی266اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593جنرل نشستیں بنائی گئی ہیں۔ اس سے قبل قومی اسمبلی کے حلقے […]

سنگین غلطیوں کے اعتراف کے بعد الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نادرا اور لوکل گورنمنٹ سے مل کر دوبارہ انتخابی فہرستوں کی تصدیق کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا اور لوکل گورنمنٹ کے ریکارڈ سے ووٹرزلسٹوں میں بےضابطگیاں دور کی جائیں گی۔ لوکل گورنمنٹ کے ریکارڈ اور انتخابی […]

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی)ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف آئی اے میں انکوائری رجسٹرڈ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائمز ونگ میں ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی […]

لندن بھاگنے کی خبروں پر حمزہ شہباز کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھاگ کر نہیں نجی دورے پر آیا ہوں،آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لندن میں […]

تحریک انصاف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے وزیردفاع کو برطرف کریں۔وزیراعظم آگے بڑھیں بات کریں اور پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے وزیردفاع خواجہ آصف کو برطرف کریں، فواد چوہدری کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل ۔تفصیلات کے مطابق تحریک […]

close