وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں رنگ روڈ راولپنڈی اور نالہ لئی کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اہم فیصلے لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی راولپنڈی رنگ روڈ اور ایکسپریس وے پراجیکٹ جلد […]

13اگست کو تحریک انصاف کا جلسہ جبکہ 12اگست کو کیا ہونے جارہا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 12اگست کو اسلام آباد میں بہت اہم پریس کانفرنس کروں گا، 13 اگست کو لال حویلی میں جشن آزادی کا روایتی جلسہ ہوگا، جلسے سے عمران […]

فوج سے کوئی ناراضگی نہیں، عمران خان کے قریبی ساتھی نے فوج کیساتھ رابطوں کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ فوج کی پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں ہے، میرا خود اب بھی فوج کے ساتھ رابطہ ہے۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کونئی ذمہ داری مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل وہ کور کمانڈر […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے عمران خان سے صلح سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دور میں تمام اداروں کو برباد کیا۔راجہ ریاض نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے ٹکٹ سے منتخب ہوا، میں عرصہ دراز سے اعلان بغاوت […]

شاہ محمود قریشی نے بیٹی کو انتخابات میں کھڑا کرنے کی اصل وجہ بتا دی

ملتان (پی این آئی)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی حلقہ این اے 157 میں بیٹی کو نامزد کرنے کی وجہ بتا دی ۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسیٰ گیلانی کے مقابلے میں بہتر امیدوار ہوتا تو بیٹی کو […]

نواز شریف کا بطور وزیراعظم بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کا بطور وزیراعظم بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کا خط منظر عام پر آگیا۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا خط ٹویٹر پر پوسٹ کردیا، مبینہ خط نواز شریف نے دور اقتدار میں بھارت کی […]

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس بند

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالے گئے ہیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر […]

عمران خان سے صلح کرنا ملک سے غداری ہوگی، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے ٹکٹ سے منتخب […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ انعام دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کو آپ پر ناز ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]

مری آنے والے سیاحوں کا داخلہ بند کردیا ، وجہ سامنے آگئی

مری(پی این آئی)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلز میں بغیر بکنگ مری آنے والے سیاحوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے چھٹیوں کے دوران مری جانے والے سیاحوں کیلئے ہوٹل بکنگ لازمی قرار دے دی ہے، بکنگ کے بغیر آنے […]

close