میرپور(پی این آئی) سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اورسابق وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر چوہدری عبدالمجید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے چوہدری عبدالمجید کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر […]
