عمران خان نے آئی جی اسلام آباد پولیس کو دھمکی دی تو ان کی سیکیورٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے کیا کیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد کو دھمکیوں کے بعد پولیس ان کی سکیورٹی ڈیوٹی سےانکاری ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پولیس کامؤقف ہے کہ ہماری […]

شہباز گل کو بچانے کیلئے پی ٹی آئی نے برطانوی حکومت سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمان صاحبزادہ جہانگیر نے برطانوی حکومت کو خط لکھا ہے۔صاحبزادہ جہانگیر کے خط کے متن کے مطابق پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی عروج پر ہے، […]

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کا کراچی سے کیا تعلق ہے؟ خود ہی بتا کر حیران کر دیا

کراچی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انکا کراچی سے بہت گہر ا رشتہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ کئی بار کراچی کا رخ کر چکی ہیں”۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ معروف سینئر اداکارہ جوہی چاولہ […]

عمران خان کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی بطور ادارہ ساکھ متاثر کرنے اور متنازعہ بنانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے سوشل میڈیا پر اکائونٹ سے متعلق اہم وضاحت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلائے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نےکہا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر کا سوشل میڈیا کے کسی پلیٹ فارم پرکوئی اکاؤنٹ نہیں، چیف الیکشن کمشنر […]

عمران خان نے نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور رانا ثنا اللہ پر کیس کروانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل پر کیس ہوسکتا ہے تو نواز، فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ پر بھی کیس کریں گے، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد ، مجسٹریٹ صاحبہ آپ […]

عمران خان کی آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اور خاتون مجسٹریٹ کو کھلم کھلا دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اور خاتون کو مجسٹریٹ کو اپنے خطاب میں دھمکی دے دی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

یہ الٹا بھی لٹک جائیں تو۔۔۔ عمران خان نے اپنی نااہلی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ الٹا بھی لٹک جائیں مجھے نااہل نہیں کرا سکتے، انتخابات میں تاخیر سے ہماری جماعت کو فائدہ ہوگا، آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹیں میں خود تقسیم کروں گا، ملک […]

ایشیا کپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین بالر زخمی ہوکر باہر

لاہور (پی این آئی )ایشیا کپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین بالر زخمی ہوکر باہر۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیاء کپ سے باہر ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں طویل […]

عمران خان نے شہباز حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے بات چیت کی پیشکش کو مسترد کر دیا، انکا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت نہیں کر سکتا،کرپٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھنے کا مطلب کرپشن کو تسلیم […]

close