پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاک فوج کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا، آرمی چیف کے دورہ لندن سے متعلق تمام جھوٹ ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق قانون حرکت میں آتے ہی تمام گمراہ کن مہم کا پردہ […]

بجلی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کر ادی جس پر 31اگست کو سماعت ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور […]

کار سرکار میں مداخلت ، عمران خان کو گرفتارکر نے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل اور بھارت کی فارن فنڈنگ سے عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں ترجمان […]

سامنے آنے والی تصاویر شہباز گل کی نہیں بلکہ کس کی ہیں؟ تحریک انصاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے شہباز گل سے متعلق ویڈیو ریلیز کی گئی ویڈیوز پر کہا ہے کہ مجھے تو اس میں یہ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ شہباز گل ہیں بھی یا نہیں۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھاکہ جنہوں […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مزید دو خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی […]

عمران خان کی تقریر کے بعد وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ […]

پی ٹی آئی خاتون رکن پر قاتلانہ حملہ، جاں بحق ہو گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے خاتون کارکن قاتلانہ حملے میں جاں بحق، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی مقتولہ کے 2 بچوں کو بھی کچھ عرصہ قبل قتل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک خاتون جاں […]

دھمکی آمیز تقریر کے بعد پہلا جھٹکا، عمران خان پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا خطاب براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خطاب کی براہ راست کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے […]

عمران خان کو امریکا کو اڈے دینے سے انکار پر ہٹایا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

نوشہرہ (پی این آئی)سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا دینے سے انکار کیا تو حکومت گرادی گئی۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا […]

پیٹرول سستا کردیں ورنہ۔۔ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی

پشاور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔ طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب […]

close