ایشیا کپ فائنل ہارنے کے باوجود پاکستانی ٹیم کو کتنے کروڑ روپے ملیں گے؟ تفصیلات آگئیں

دبئی(پی این آئی)ایشیاءکپ اپنے اختتام کو پہنچ چکا اور پاکستانی شائقین فائنل میں گرین شرٹس کی شکست پر دل گرفتہ ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ایشیاءکپ میں اس بار فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقوم دی جانی تھی؟ حکام کے […]

بجلی کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں چار روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی مہنگی کیے جانے کے نتیجے میں صارفین پر […]

الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جواب کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیشی کا شوکاز نوٹس جاری کردیا، اسد عمر اور […]

عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کو اس وقت تک توسیع دینے کی بات کی ہے جب تک نئے الیکشن کے نتیجے میں نئی […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے پی ٹی آئی اور مقتدر حلقوں میں رابطے بحال ہونے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سیاسی اتحادی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’تحریک انصاف کی سینیئر قیادت اور مقتدر حلقوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس کا نتیجہ ابھی سامنے نہیں […]

عمران خان کی امریکی حکام کیساتھ ملاقات کی حقیقت کیا ہے؟ صحافی کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت آئے تو صحافیوں کا ایک ہجوم ان کی آمد کا منتظر تھا اور ان کے گاڑی سے نکلتے ہی ان […]

فواد چوہدری نے عمران خان کے قتل پر کام ہونے کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ لوگ مذہبی کارڈ کے ذریعے عمران خان کے قتل کے اوپر کام کررہے ہیں، عمران خان الیکشن میں جیت رہے ہیں اس لیے یہ خوفزدہ ہیں،یہ […]

عمران خان نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، نہ پہلے دباؤ میں آیا تھا اور نہ آئندہ آؤں گا۔ عمران خان کی صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس […]

بارشیں وقت سے پہلے ہی برسنا شروع ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سسٹم ہماری پیشگوئی سے ایک دن پہلے ہی اثر انداز ہونا شروع ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات اور کل آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت نے بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور(پی این آئی)پشاور کی مقامی عدالت نے ہرجانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر جرمانہ عائد کردیا۔پشاور کے ایڈیشنل سیشن جج آفتاب اقبال نے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔     وکیل درخواست […]

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر سماعت کیلئے نیا 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی […]