نواز شریف اور الطاف حسین کے بعد عمران خان مائنس فارمولے پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو۔خاتون جج کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک […]

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل ہو گئے۔خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اسپتال میں شفقت محمود کی آج انجیو گرافی ہو گی۔     یاد رہے کہ شفقت محمود نے […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتار قانونی تقاضا ہے۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عدالت عمران […]

خاتون جج کو دھمکیاں، انسداد دہشتگردی عدالت سے عمران خان کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ عمران خان کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھماکے سے متعلق […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی.۔۔ کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور میرپورخاص میں آج اور کل آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ اس […]

پرویز الٰہی کی چھٹی، اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔نجی میڈیا سے گفتگو میں افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی […]

فائنل میچ میں سب سے بڑی غلطی کیا ہوئی؟ کپتان بابراعظم نے شکست کا اعتراف کر لیا

دبئی (پی این آئی )ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے سری لنکا کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد دی […]

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کو 11بجے کہاں طلب کر لیا گیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی ، چیئرمین پی ٹی آئی عدالت پیش نہ ہوئے ، عدالت نے عمران […]

عمران خان بار بار اسٹیبلشمنٹ کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟ خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کابارباراسٹیبلشمنٹ کونشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے۔یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ رہے، الیکشن ان کی ڈیمانڈ پر نہیں ہوں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن […]

وہ کھلاڑی جس نے سری لنکا سے شکست کی ذمہ داری قبول کر لی

دبئی(پی این آئی) معذرت، میں اس نقصان کی ذمہ داری لیتا ہوں،میں نے اپنی ٹیم کو مایوس کیا، ایشیا کپ میں شکست پر شاداب خان کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باؤلرشاداب خان نے ایشیا کپ 2022 میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست […]

سی آئی اے کی سابق تجزیہ کار کی عمران خان سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سابق تجزیہ کار نے ملاقات کی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں […]