گوجرانوالہ ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ایک ماہ میں بجلی سستی ہونے کی نوید سنای دی، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کہتے ہیں کہ اکتوبر سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بہت کم رہ جائے گی، ایک ماہ بعد بجلی کی قیمت نیچے آئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی پیسر اور ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو پہنچانے والے نسیم شاہ کے والد نے کہا ہے کہ کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نسیم کے والد نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن محمد ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی ہے، ادویہ ساز کمپنیوں ںے اہم ادویات کی پیداوار روک دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بخار سمیت درجنوں جان بچانے والی دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی، جس سے […]
دادو/راولپنڈی (این این آئی)سربراہ پاک فوج نے کہاکہ لانگ ٹرم میں جو لوگ بے گھرہوئے ہیں، ان کے لیے بھی پلاننگ کی جا رہی ہے، میرے پاس آئیڈیا ہے،ایک پری فیب گاؤں بناتے ہیں اس کی خوبی یہ ہے گاؤں چند دنوں میں بن جاتے […]
راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے، ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، دنیا کو باور کروا رہے ہیں ری نیو ایبل کی طرف جایا جائے، پاک فوج کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ چارسدہ میں پی ٹی آئی ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمدخان نے خاندان اورساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی) افغان بائولر فرید ملک کا پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان باؤلر فرید ملک نے آصف علی اور پاکستانی شائقین سے معافی مانگ لی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان کے سب […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج اتوار کے روز کشمیر ، بالائی خیبرپختو نخوا ، اسلام آباد، با لائی پنجاب، گلگت بلتستان، اور زیریں سندھ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہے ۔ اس دوران کشمیر ، بالائی خیبرپختو نخوا ، اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر اور ٹوئٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ این اے 137 سے پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات […]
اسلام آباد(پی این آئی) افغان باؤلر فرید ملک نے آصف علی اور پاکستانی شائقین سے معافی مانگ لی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان کے سب سے سنسنی خیز مقابلے کے دوران افغان بائولر فرید نے آصف علی سے بدتمیزی کی ۔ جس کے بعد […]