لندن (پی این آئی) نوازشریف نے عمران خان کی ممکنہ ایجی ٹیشن کے کاؤنٹر کیلئے حکمران اتحاد کی ”ایگریسو“ حکمت عملی کی توثیق کر دی، حکومتی فیصلوں میں اتحادیوں کو شامل رکھنے پر وزیر اعظم کی تعریف، اتحادی جماعتوں کو معاہدوں کی مکمل پاسداری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم بن گیا، ظاہم باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے 14ستمبر کو اقبال مارکیٹ میں پیش آیا جہاں پر نذیر خان سے 12سالہ بیٹے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور […]
نئی دہلی (پی این آئی )افغانستان کے سابق کرکٹر اصغر افغان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے افغان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، کارکردگی اچھی تھی مگر ناتجربہ کاری کے باعث فائنل تک نہیں جا سکے۔35 سالہ سابق افغان کرکٹر ان […]
ملتان (پی این آئی)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نئی پارٹی بنانے کیلئے متحرک ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں نئی پارٹی بنانے پر کام شروع […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے معاملات بہتر کرانے میں دو شخصیات کا کردار اہم ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات تبدیل ہو گئے ہیں۔پاکستان […]
لجبلجانہ(پی این آئی) وسطی یورپ کے ملک سلووینیا میں اُس وقت عجیب وغریب صورت حال پیدا ہو گئی جب شناخت کی غلطی کے باعث ایک خاندان کسی اور کی میت کو دفن کرنے کے بعد سوگ مناتا رہا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]
بیجنگ (پی این آئی) 42 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 600افراد ہلاک۔۔۔ چین میں نائن الیون کے بعد بڑا سانحہ پیش آیا ہے، چین میں دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت سکائی سکریپر میں گزشتہ روز آگ لگ گئی، یہ عمارت 42 منزلہ ہے، آگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا، بول نیٹ ورک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اینکر عمران خان ریاض کو بطور سینئر اینکر پرسن بول میڈیا گروپ جوائن کرنے پر خوش آمدید […]
لندن (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔حسن نواز کے دفتر میں ہونیوالی ملاقات میں میاں شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس بھی ہوا، اجلاس میں میاں محمد نواز شریف،اسحاق ڈار،وزیر دفاع […]