17سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔ پاکستان آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کیلئے بھی تیار

اسلام آباد(پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم 17سال بعد پاکستان کے دورے پر ہے اور سات میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی ۔ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ اس لحاظ سےبھی اہمیت کا حامل ہےکہ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہو […]

پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ ناموں پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ ناموں پر غور شروع۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ […]

کس پاکستانی بالر کو دیکھ کر اپنے کیرئیر کا آغاز یاد آتا ہے؟ شان ٹیٹ کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولرز ہیں، میں انجوائے کر رہا ہوں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان ٹیٹ نے کہا کہ شاہین کے […]

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) ذرائع کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کے لئے رابطے تیز کر دیے ہیں اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت اس حوالے سے حکومتی ارکان سے رابطے میں ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے جے یو آئی کو بلوچستان حکومت […]

شاہین آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید نے شاہین شاہ آفریدی کو اگلے ماہ آسڑیلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنےکا مشورہ دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈکپ سے زیادہ […]

نواز شریف اور شہباز شریف کی ساڑھے تین گھنٹے طویل ملاقات، عام انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ وقت […]

مجھے بائی پاس کرنے کی کوشش مت کرو، عمران خان اپنے ہی پارٹی رہنمائوں پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کچھ ارکان پربرہم ہوئے اور انہیں پارٹی پارلیسی […]

عمران خان کو چارسدہ جانا مہنگا پڑ گیا، سیلاب متاثرین پھٹ پڑے

چارسدہ (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔عمران خان کی آمد پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقتدار جانے کے بعد عمران […]

آئی فون 14سیریز میں کیا تبدیلیاں ہوں گی؟ شوقین افراد کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی )ایپل نے گزشتہ دنوں آئی فون 14 سیریز کو متعارف کرایا ہے، یہ نئے آئی فونز 16 ستمبر سے دنیا کے کچھ حصوں میں صارفین کو دستیاب ہیں مگر آئی فون 14 سیریز کے پرو ماڈلز (آئی فون 14 پرو اور […]

حکومت کو کون پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرنے دے رہا؟ بڑا دعویٰ آگیا

راولپنڈی ( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو 3 دن سے پٹرول مافیا قیمت کم نہیں کرنے دے رہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]

close