دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دیدیا

کراچی (پی این آئی)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے کپتان بابر اعظم کی سوچ سے بھی بڑا ہدف دے دیا ۔انگلینڈ نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 199رنز بنائے۔برطانوی کپتان معین علی نے 23گیندوں پر55رنز کی شاندار […]

سونا پھر سستا ہو گیا، فی تولہ نئی قیمت کیا ہوگئی؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سونا پھر سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے […]

عمران خان کی معافی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کی معافی تسلی بخش ہے۔جمعرات کو پانچ رکنی بنچ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ […]

ٹک ٹاکرز کیلئے اچھی خبر، ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اگلے ماہ پاکستان میں دفتر کھولے گا جبکہ ملک میں آئندہ انتخابات سے قبل 5 جی لانچ کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہنا […]

سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک کی کال تب دیں گے جب پارٹی کی تمام تنظیمیں تیار ہوں گی۔جمعرات کو اسلام آباد جناح کنونشن سینٹر میں پارٹی رہنماؤں […]

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، انگلش ٹیم کا ٹاس جیت کر اہم فیصلہ

کراچی (پی این آئی) 7 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر […]

سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام پر کہا ہے کہ مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟۔۔ آج ٹوئٹر پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں ن ے ایک دوسرے کے خلاف ٹرینڈز بنانے پر زور رکھا، صبح کے فوراً بات […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بڑی پابندی ختم کر نے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا، مختلف محکموں، اضلاع اور پراجیکٹس میں 30 ہزار افراد بھرتی کیے جائیں گے، بھرتیوں کی منظوری کیلئے معاملہ قائمہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔ اے آروائی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر ن لیگی رہنما کا انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں آج 22 ستمبر 2022 کو سہ پہرکے وقت انتقال کر گئے- چودھری ظفر اقبال کے انتقال پر ملال کی خبر یہاں […]

خوفناک دھماکہ، عمارتیں لرز گئیں، شہادتیں اور متعدد زخمی

کابل (پی این آئی)خوفناک دھماکہ، عمارتیں لرز گئیں، شہادتیں اور متعدد زخمی۔۔ افعانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور […]

close