تیسری بیوی کو قتل کرنیوالے ایاز امیر کے بیٹے نے پہلی 2 بیویوں کو کیوں چھوڑا؟

اسلام آباد (پی این آئی)اپنی بیوی کو قتل کرنے والے سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز سے متعلق نئی معلومات سامنے آ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزم شاہنواز اور مقتولہ سارہ کا 18 جولائی کو چکوال میں نکاح ہوا تھا، ملزم شاہنواز […]

مفتاح پتا نہیں کیا کر رہا ہے، ہر جگہ سے شکایتیں آرہی ہے شہباز شریف اور مریم نواز کی مزید ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) مبینہ آڈیو لیک میں وزیر اعظم اور مریم نواز کے مفتاح اسماعیل سے متعلق گلے شکوے بھی سامنے آ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مریم نواز کے مفتاح اسماعیل سے متعلق گلے شکوؤں کی مبینہ آڈیو لیک […]

بابو سر ٹاپ پر شدید برف باری

دیامر (پی این آئی) بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ، ملحقہ علاقوں میں موسم تبدیلی سے سردی بڑھ گئی ہے، اور گرم ملبوسات کا استعمال شروع ہو گیا ہے، گیٹی داس اور بابوسر سے مقامی لوگوں نے چلاس کی […]

پرویز خٹک کی 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی

لاہور  (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے 3 دن میں حکومت گرنے کی پیش گوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ ڈھیری میں سماجی شخصیت اور ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی […]

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے لیگی رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو بھی لیک

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو بھی لیک ہو گئی۔آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت […]

تنویر الیاس کی چھٹی نیا وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہو گا؟ تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

پوٹھی مکوالان(پی این آئی) آزاد کشمیرکی حکمران جماعت تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک کے قیام کا اصولی فیصلہ پندرہ سے زاہد ممبران اسمبلی کے فاروڈ بلاک میں شامل ہونے کی صورت سنئیر وزیر کے ساتھ صدر ریاست کا عہدہ بھی فاروڈ بلاک کو دینے کا […]

آئی این پی

اسحاق ڈار کو واپس کیوں لایا جارہا ہے؟ عمران خان نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

یم یار خان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین ، سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اسحاق ڈار کو ڈیل کے تحت پاکستان واپس لایا جا رہا ہے،سیلاب متاثرین مشکل میں ہیں، شہباز شریف، بلاول امریکا کے مہنگے ترین […]

محمد رضوان نے کس کھلاڑی کو ٹیم میں واپس کبھی نہ کھیلانے کا فیصلہ کر لیا؟ سکندر بخت کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر سکندر بخت نے دعوی ٰکیا ہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ میں سرفراز کو کبھی ٹیم میں آنے نہیں دوں گا جس کی بنیادی وجہ یہ ہے جب سرفراز […]

سارہ انعام قتل کیس، سینئر صحافی ایاز میر کو کہاں سے گرفتار کر لیا گیا؟ پولیس کی بڑی کارروائی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے سینیئر صحافی ایاز امیر کو سارہ انعام قتل کیس میں گرفتار کرلیا۔اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں ملزم شاہنواز کے والد ایاز امیر اور والدہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کر لی تھی۔ایاز امیر […]

کونسی دو شخصیات پارٹی کو ہائی جیک کرنا چاہتی ہیں؟ حامد خان نے عمران خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) نامور قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے پہلا اختلاف جہانگیر ترین اور علیم خان پر ہوا،عمران خان کو بتایا کہ دونوں پارٹی ہائی جیک کرنے آئے ہیں،پی ٹی آئی کے کچھ سابق ارکان […]

close