چوتھا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟

لاہور(پی این آئی)چوتھا ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟۔۔ انگلینڈ نے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔

 

 

 

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم پاکستان جبکہ معین علی انگلینڈ کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

close