سارہ انعام قتل کیس میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کو ہفتے کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے دو […]

الیکشن ایکٹ سے پہلے اسحاق ڈار نااہل تھے اب اہل کیسے ہوئے؟ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )انتخابی ترمیمی ایکٹ سے پہلے اگر اسحاق ڈار نااہل تھے تو اب اہل کیسے ہوگئے؟ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق […]

گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز […]

کینیڈا میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نےتباہی مچا دی ، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے۔ جیو […]

strom

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، لیگی رہنماچوہدری تنویر پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(پی این آئی)سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن رہنما چوہدری تنویر اور ساتھی چوہدری دانیال نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ محکمہ […]

عمران خان کی مبینہ بیٹی کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ بیٹی سے متعلق درخواست کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس […]

عمران خان نے سیاست کے میدان کی ایک اور بڑی وکٹ اڑا لی

پشاور(پی این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق امیدوار پی کے 79 وکیل خان موسیٰ زئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے درجنوں افراد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں موسیٰ زئی میں ایک شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس […]

مقتولہ سارہ کا معروف اینکر پرسن مہربخاری سے کیا تعلق نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چک شہزاد میں قتل ہونے والی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام خاتون صحافی مہر بخاری کی کلاس فیلو نکلیں ۔مہر بخاری نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ میں کینیڈا میں سارہ انعام کی کلاس فیلو تھی۔وہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، بڑی شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے)کے بورڈ کو ہدایت دی ہے کہ وہ جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن محمد زبیر کو عہدے سے برطرف کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

سارہ قتل کیس، ملزم شاہنواز نے اپنا اور سارہ کا موبائل کیوں توڑا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کےکیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے 6 موبائل فون برآمد کر لیے جن میں سے 5 موبائل ملزم شاہنواز امیر اور […]

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی، سیریز 2-2سے برابر

کراچی (پی این آئی ) سیریز کے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان معین علی نے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے […]

close