پنجاب میں حکومت، پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختیارات کی جنگ تیز ہو گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور(ق )لیگ میں اختیارات کی جنگ تیز ، تحریک انصاف کے وزیر اسلم اقبال اور وزیراعلی پنجاب کے بیٹے مونس الٰہی بیوروکریسی کو الگ الگ ہدایات دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف اور ان […]

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا قومی اسمبلی میں واپسی سے متعلق اہم بیان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق گورنرعمران اسماعیل نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس جاکر ان چوروں کو تسلیم نہیں کرے گی، پاکستان کیخلاف سازش کرنے والے کو میرجعفر میرصادق کہنے میں کیا حرج ہے؟ ہمارا آج […]

سرکاری ملازمین کے الائونسز میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان علی باجوہ نے کہا ہے کہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے گھر کے کرائے، کنوینس اور میڈیکل الائونس میں 100 فیصد اضافہ، تمام ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ، ایڈہاک ملازمین، پی ایم پیکیج ،ملازمین […]

اپنے بیٹوں کو جنگ میں بھیجنے پر روسی صدر نے چیچن صدر رمضان قادروف کو اعلیٰ فوجی عہدے پر ترقی دیدی

ماسکو(پی این آئی)روسی صدر پوتین کے اتحادی چیچن صدر قادروف نے اعلان کیا کہ انہیں روسی فوج کے اعلی فوجی عہدے پرترقی دے دی گئی ہے۔ یاد رہے یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب روسی فوج کو یوکرین میں سلسلہ وار ناکامیوں […]

سینئر صحافی حامد میر نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں ابھی کافی دن پڑے ہیں ، ہو سکتا ہے کہ اگلے دو یا تین ہفتے کے دوران فیصلہ […]

قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق محمد عامر کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ چیزیں اتنی آگے جاچکیں، آسانی سے ٹیم میں واپس نہیں آسکتا۔ڈیجیٹل میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کیے گئے منصوبے کے […]

بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کی اہلیہ کس ملک کی شہری ہیں؟ حیران کن معلومات پہلی بار سامنے آگئیں

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے کیریئر کے بارے میں تو کرکٹ کے مداح بخوبی جانتے ہیں تاہم ان کی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے۔ بالخصوص ان کی اہلیہ صفا بیگ کی خوبصورتی کی تعریف تو میڈیا اور […]

آڈیو لیکس نے سائفر سازش کا بھرکس نکال دیا، سینئر صحافی کامران خان بھی عمران خان پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق ایک اور آڈیو لیک ہو چکی ہے جس میں عمران خان ، اسد عمر اور شیریں مزاری کو امریکی سائفر سے متعلق متنازعہ گفتگو کرتے سنا جا سکتا ہے۔ پہلے دن سے امریکی سازش کہانی پر […]

مجھے پہلے علم ہوتا تو کبھی عاقب جاوید کو ٹیم میں نہ کھیلنے دیتا، وسیم اکرم بھی شدید برہم

کراچی (پی این آئی ) عاقب جاوید کے بیان پر وسیم اکرم نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پہلے علم ہوتا تو کبھی عاقب جاوید کو ٹیم میں نہ کھیلنےدیتا۔سوئنگ کے سلطان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے معین خان کے ہمراہ نجی ٹی […]

close