کپتان بابراعظم کو کونسے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے؟ عاقب جاوید نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اہم مشورے دیے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید کا کہنا تھاکہ شاداب خان اور محمد نواز کو ٹاپ آرڈر میں لانا مسئلے […]

نوجوانوں نے عمران خان کو محمد رضوان کی کیا شکایت لگا دی؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث اڈیالہ کے نواحی گاؤں میں ایک میدان میں اترنا پڑا اس دوران ان کی مقامی نوجوانوں سے کرکٹ کے حوالے سے دلچسپ […]

عمران طاہر نے پاکستانی ٹیم کو مسٹری قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) جنوبی افریقہ کے مایہ ناز کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک مسٹری ہے اور ورلڈ کپ جیسے ایونٹ میں اچھا کھیل پیش کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان جونیئرلیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور اور […]

خام تیل کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ، بُری خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح کے قریب پہنچ گئی، برطانوی خام تیل 98 ڈالرز فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل 93 ڈالرز فی بیرل کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام […]

عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے اڈیالہ میں ہنگامی لینڈنگ کی تو کیا ہوا؟ ویڈیو ز آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، عمران خان بچوں اور مقامی لوگوں میں گھل مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ہیلی کاپٹر کسی حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا۔ عمران […]

عمران خان نے 5 ممبرز کتنے میں خریدے؟ پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن بھی برس پڑے

کراچی (پی این آئی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کرپشن کے پیسوں سے 5 ممبرز خریدے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو 5 ممبر خریدے گئے وہ کتنے پیسوں میں خریدے گئے؟   وزیر اطلاعات […]

بنی گالہ کے اردگرد کتنے مکان کرائے پر لیے گئے ہیں؟ ادارے عمران خان کیخلاف متحرک، کپتان نے بھی جوابی اقدامات اٹھا لیے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام ہتھکنڈے پوری قوم جانتی ہے کہ یہ کیا گیم ہو رہی ہے۔سب کو پتہ ہے کہ آڈیو لیکس کون کر رہا ہے۔کپتان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا […]

ڈی آئی خان سے واپسی پر عمران خان کا ہیلی کاپٹر اڈیالہ میں اتار لیا گیا، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ڈی آئی خان سے واپسی پر عمران خان کا ہیلی کاپٹر اڈیالہ میں اتار لیا گیا ۔۔۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی کے باعث اڈیالہ کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی۔مقامی میڈیا […]

ڈالر کی دھوبی پچھاڑ جاری، پاکستانی روپیہ بہترین کرنسی قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا۔جمعہ کے روز اختتام ہونے والے ہفتے تک پاکستانی روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں تین اعشاریہ نو فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔عارف حبیب کے […]

آزاد کشمیر پولیس کے تین بڑے افسروں کو تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

  مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر پولیس کے تین بڑے افسروں کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر عرفان مسعود کشفی ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد کی خالی پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔ آزاد جموں وکشمیر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن […]

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں ختم، بڑی شخصیت کا تہلکہ خیز دعویٰ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ عجاز الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پہلے تو اسٹیبلشمنٹ سے بہت دوریاں تھی مگر اب معاملات بہت بہتر ہیں اور دوریاں تقریبا ختم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]