سائفر کا بہت بڑا اثر پوری دنیا میں چلا گیا، عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آبادڈ(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کے معاملے پر ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، یہ آڈیو سائفر کے معاملے پر تیسری جبکہ آج ہونے والی دوسری آڈیو لیک ہے۔آڈیو میں عمران خان […]

بجلی کے بلوں میں کمی کے حوالے سے بڑا ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے عندیہ دیا ہے کہ عوام کو اگلے ماہ سے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا جائے گا۔اس مہینے بھی بجلی بلوں میں کچھ بہتری آئے گی۔     وفاقی وزیر توانائی نے میڈیا سے […]

چوہدری شجاعت حسین نے لانگ مارچ سے قبل عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔چوہدری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کیلئے نیک تمناؤں […]

پنجاب حکومت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم ترین وزیر کا مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم ترین وزیر کا مستعفی ہونے کا اعلان۔۔۔ وزیر معدنی وسائل پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما لطیف نذر نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کے ارادوں کا پتا ہے اور ہم پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنائیں […]

بختاور بھٹو نےدوسرے بیٹے کانام رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سجاول رکھ دیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر […]

آپ ہماری ماں ” بشریٰ بی بی” کو جادوگرنی کہتے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ بار بار عورت کارڈ استعمال کرتی ہے ، یہ ہماری ماں کو جادوگرنی کہتے ہیں کیا بشریٰ بی بی اس ملک کی بیٹی نہیں ہے ۔ انکا کہنا تھا […]

پی ٹی آئی کے بانی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما حامد خان کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں حامد زمان کو گرفتار کیا ہے ۔ ایف آئی اے کے مطابق حامد […]

مریم نواز والد سے ملتے ہی روپڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کی والد نوازشریف سے ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز لندن میں والد کی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچیں جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی، باپ بیٹی کی […]

close