ملتان(پی این آئی)ضمنی الیکشن کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا، این اے 157ملتان میں پیپلزپارٹی نےنشست جیت لی ۔پیپلزپارٹی کےامیدوارسید علی موسیٰ گیلانی نے 79743ووٹ حاصل کرکے فتح حاصل کر لی جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوارمہربانو قریشی 59993ووٹ حاصل کرکے دوسرے […]
