مہنگائی ،بجلی بلوں کی وجہ سے ہارے عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی

لاہور (پی این آئی) این اے 108فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی۔انہوں نے شکست کو عوام کا فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔عابد […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کون جیتے گا؟ تہلکہ خیز پیش گوئی

لاہور (پی این آئی)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔سابق کپتان اور پی جے ایل کی ٹیم حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور […]

پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ میں تقریبا 52 ماہ شامل رہنے کے بعد رواں ہفتے 21 اکتوبر (جمعہ) کو پاکستان کا نام بالآخر اس فہرست سے نکالے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بڑا حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی فہرست پر سوال اٹھا دیے اور شہریوں کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے […]

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار، پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے 16 اکتوبر 2022سے فوری طور پر پیٹرولیم لیوی (PL) میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی،روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی […]

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں نیب تحقیقات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ رانا ثنااللہ نے […]

نشتر ہسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ملتان(پی این آئی)نشتر اسپتال ملتان، لاشیں چھت پر رکھنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے اسپتال ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائےگی کیونکہ انہیں لاشیں کمرے میں رکھنی چاہیے تھیں۔   […]

ضمنی الیکشن کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم بیان جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ضمنی الیکشن کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم بیان جاری۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 11حلقوں میں الیکشن مجموعی طورپر پُرامن رہا۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی […]

وہ حلقہ جہاں عمران خان پر 10ہزار جعلی ووٹ ڈالنے کا الزام عائد ہوگیا

چارسدہ (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی کا این اے 24 چارسدہ میں شکست پر ردعمل میں کہنا ہےکہ 10 ہزار کے قریب جعلی ووٹ ڈالے گئے، ووٹوں کی تصدیق کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے۔ٹوئٹر پر ایک بیان […]

پی ٹی آئی نے دو نشستیں ہار کر وزیراعظم شہبازشریف کو تقویت دی، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی دو نشستیں ہار کر شہباز شریف کو تقویت دی ہے۔ٹوئٹر پر اینکر پرسن اقرار الحسن کے ٹویٹ کے جواب میں حامد میر نے کہا “جی […]

جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا

ملتان(پی این آئی) جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیےکو مستردکردیا۔پارٹی کا شکر گزار ہوں کہ موسیٰ گیلانی کو ٹکٹ دیا، مسلم لیگ ن کا مشکور ہوں جنہوں نے ہماری حمایت کی، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ۔       تفصیلات کے […]