دودھ کی قیمت 200روپے فی لیٹر ہو گئی

کراچی(پی این آئی) ڈیری فارمرز اور دودھ فروشوں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کر دیا کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کے بعد 200 روپے تک جاپہنچی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں دودھ فروش مافیا بے لگام ہوگئی، ایک بار […]

سردی کی لہر آگئی، کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کی آمد سے قبل اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہیگا جبکہ چند ایک مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔اور اگلے 24 گھنٹوں میں صوبہ سندھ میں موسم خشک رہنے […]

عمران خان کی اکتوبر کی ڈیڈ لائن پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اکتوبر کی ڈیڈلائن عمران خان کی اپنی سیاست کے خاتمے کی ڈیڈلائن ہے، یہ جتھہ کلچر کے ذریعے الیکشن کی تاریخ نہیں لے سکتا، الیکشن کی تاریخ کیلئے پارلیمنٹ میں آئیں اور […]

بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیر قانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ممکنہ دھرنے سے نمٹنےکے لیے پولیس افسران کی […]

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم قانون کے مطابق آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کریں گے، فارن فنڈڈ فتنے کی دھمکی اور ڈکٹیشن پر تعیناتی نہیں ہوگی، آرمی چیف، حساس اداروں کی قیادت، چیف الیکشن […]

عمران خان نے بیک چینل مذاکرات سے متعلق خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیک چینل مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی، مذاکرات میں کوئی کلیئریٹی نہیں، سندھی اور بلوچ قوم پرستوں سے تومذاکرات ہوسکتے لیکن ان سے کرنا بڑا مشکل […]

جمائما خان نے پاکستان کے حق میں آواز اٹھا دی

لندن (پی این آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ملکوں سے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویو میں جمائما نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بڑی تباہی آئی ہے […]

عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ، حکومتی اتحادی جماعتوں نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط نہیں کرنےدیں گے، قانون ہاتھ […]

علی موسیٰ گیلانی کی کامیابی پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلیفون کیا اور علی موسی گیلانی کی کامیابی پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سید علی رضا گیلانی سے کہا کہ علی موسی گیلانی […]

عمران خان نے اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھا یا تو کیا ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے غور شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمنی انتخابات میں 6 نشستوں پر کامیابی کے بعد الیکشن کمیشن نے غور شروع کر دیا ہے۔عمران خان کے اسمبلی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کی صورت میں حالات پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے […]