مارچ میں جنرل الیکشن کا انعقاد ممکن، عمران خان کو تاریخ ملنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 6 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے دو نشستیں حاصل کرلیں۔اسی حوالے سے سینئر صحافی خاور گھمن کا کہنا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق مارچ […]

عدالت نے شیخ رشید احمد کو خوشخبری سنا دی ، بڑا حکم جاری

راولپنڈی(پی این آئی)عدالت نے متروکہ وقف املاک کو لال حویلی سے متعلق کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت نے محکمہ متروکہ وقف املاک کی لال حویلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے […]

جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نظر آنے لگے ہیں،مصباح الحق

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں میں فٹنس کے مسائل صاف […]

بھارت،زائرین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے فوری بعد […]

ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،شرکا کور کمانڈر کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کورکمانڈر کانفرنس کے شرکا نے کہا ہے کہ پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔نجی […]

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ آج ممبئ میں ہوئی جس میں جے شاہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی […]

پاکستان کی معروف جوڑی کے درمیان طلاق ہو گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق نے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں کی جارہی تھیں کہ عمران اشرف اور اہلیہ ساتھ نہیں ہیں اور ان کے درمیان طلاق ہو […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ کر کے پچھتا رہے ہیں, ایم کیو ایم پاکستان پھٹ پڑ ی

اسلام آباد (پی این آئی)ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ کیا آج ہم پچھتا رہےہیں ہم حکومت چھوڑ دیں یہ کہنابہت آسان ہے جو بھی وعدے ہم سے کیے گئے آج تک پورے نہیں ہوئے۔نجی […]

close