فیصل آباد (پی این آئی)ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے اپنی شکست کی وجہ بتا دی۔۔۔ این اے 108 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے شکست تسلیم کر لی۔اپنے بیان میں انہوں نے […]
کراچی(پی این آئی)این اے237 کراچی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کا کہنا ہےکہ این اے 237 ملیر نے 2018 کا بدلہ لیا،کراچی کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے۔ملیر میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ کراچی […]
مردان(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کامیاب قرار پائے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے […]
چارسدہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میدان مار لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 24 کے تمام 384 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) ملتان کے حلقہ این اے 157 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی اور کراچی سے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی پر بلاول بھٹو نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]
بہاولنگر (پی این آئی) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی241بہاولنگر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تقریباً 12 ہزار کی لیڈ سے میدان مارلیا۔حلقے کے تمام 168 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 241 کے ضمنی […]
خانیوال (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 خانیوال میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار فیصل خان نیازی نے 13 ہزار سے زائد ووٹوں کی لیڈ سے میدان مارلیا۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج […]
پشاور(پی این آئی) این اے 31 پشاور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر […]
لاہور(پی این آئی) آئندہ چند روز میں عام انتخابات کا اعلان ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں عام انتخابات کا اعلان ہوجائے گا۔ ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر […]
شیخو پورہ (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو نے کامیابی حاصل کرلی۔پی پی 139 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل امیدوار غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ غلام بلور کا کہنا […]