اسلام آباد(پی این آئی)آج قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو رہے ہیںاور ساتھ ہی ایک سوال نے بھی جنم لے لیا ہے کہ کیا پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جو قومی اسمبلی کی […]
مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میںآج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، ان حلقوں میں مردان قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 22 بھی شامل ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف […]
پشاور (پی این آئی) صافی قبیلے نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان جیسا بہادر لیڈر ہی ہماری نمائندگی کا حقدار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور صافی قوم اتحاد کے مابین جرگہ کامیاب ہوگیا۔پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضمنی الیکشن کیلئے 11 حلقوں میں میدان سج گیا، ووٹنگ آج ہورہی ہے۔ آج قومی اسمبلی کے آٹھ اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں پر ضمنی الیکشن ہورہا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 24لاکھ 60ہزارمرد […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل اوسی پر نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات افسران اور فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کے بعد بیرونی سازش کا معاملہ توختم ہوگیا،میرا خیال اب کسی شک شبہ کی کوئی گنجائش بھی نہیں رہی،پاکستان نے محتاط انداز میں امریکا کو زبردست ردعمل دیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ اعتزاز احسن کو کوئی پیپلزپارٹی سے نکال سکتا ہے، اب کیا اعتزاز احسن کو پیپلزپارٹی سے زرداری اور بلاول نکالیں گے؟ ذوالفقار بھٹو اور […]
واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر محفوظ اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے دیے گئے بیان پر امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس کی ترجمان کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ۔۔۔ حکومت نے عوام کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 224روپے 80پیسے فی […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شمالی ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعے کے مہلک دھماکے کے 20 گھنٹے بعد آخری لاپتہ لاش کی دریافت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی جانب سے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کے بیانات پر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ […]