حلقہ این اے24میں عمران خان نے بازی مار لی، 66پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آگئے، کتنی لیڈ حاصل ہوگئی؟

چارسدہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک یہاں سے 66پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوچکا ہے جن کےمطابق […]

مہربانو قریشی بمقابلہ سید علی موسیٰ گیلانی، حلقہ این اے 157ملتان ، کون آگے نکل گیا؟ 27پولنگ اسٹیشنز کے نتائج غیرحتمی جاری

ملتان (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 27 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ […]

عمران خان حلقہ این اے 31میں پی ڈی ایم پر بھاری پڑ گئے، 70پولنگ اسٹیشنز پر واضح اکثریت مل گئی

پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. اب تک آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول […]

این اے 22مردان میں عمران خان اور پی ڈی ایم امیدوار مولاناقاسم میں کانٹے دار مقابلہ، کون آگے ہے؟ 13پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج

مردان (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے 13 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے […]

شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، تعمیر اور ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا، سی پی ڈی آر کی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) شہریوں کو اقتدار میں شریک کرنے اور معاشرے میں پائی جانے والی مایوسی کو دور کرنے میں بلدیاتی الیکشن اہم کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار سنٹر فار پیس، ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز (سی پی ڈی آر ) کے زیر […]

تاریخ کی انوکھی سرجری، دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)تاریخ کی انوکھی سرجری،دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں دماغ کی گھنٹوں طویل سرجری کے دوران ایک مریض ایسا کام کرتے پایا گیا کہ دیکھنے والے […]

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

لاہور( پی این آئی)ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور محقق دوراں متعدد مقالات اور کتابوں کے مصنف مولانامحمد عزیر بن شمس الحق 55سال کی عمر میں مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ۔مرحوم مولانا شمس الحق سلف کے صاحبزادے تھے اورہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال […]

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما پر حملہ، بیٹےسمیت زخمی حالت میں اسپتال منتقل

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر بلال غفار پر بکرا پیری روڈ پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بلال […]

ضمنی انتخابات ، ہنگامہ آرائی کرنیوالے افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی )چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں،پولنگ میں ہنگامہ آرائی یا مداخلت پر فوری گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر پولنگ کی […]

ملتان، تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی قتل

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طاہر حمید قریشی کو ان کے فارم ہاوس بلی والا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرموٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا۔ نجی […]

close