//

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی ایک اور کوشش اندرون خانہ کیاکچھ چل رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) دیر نہ ہو جائے اس لئے ایک اور کوشش کی جا رہی ہے کہ حکومت اور عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی […]

پرویز رشید کی خاتون کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید کی خاتون کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہزاد گل نامی شخص نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پرویز […]

ڈالر کی اڑان روکنے کے لئے حکومت نے اہم فیصلے کر لئے

لاہور(پی این آئی)حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کے لئے اہم فیصلے کئے ہیں۔اس تناظر میں اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد ایک لاکھ ڈالر سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ فاریکس […]

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث کئی سڑکیں بند

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاج کے باعث شہر کے کئی راستے بند ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جیو کے مطابق ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث […]

امریکی ٹی وی میزبان کا بار بار سوال عمران خان حملے کا الزام لگانیوالوں کیخلاف ثبوت نہ دے سکے

راولپنڈی (پی این آئی)عمران خان قاتلانہ حملے میں مورد الزام ٹہرانے والوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر ہیں۔امریکی ٹی وی کی میزبان بار بار پوچھتی رہی آپ حملے میں تین افراد کے نام لے کر سنگین الزامات لگا رہے ہیں اس کے شواہد کیا ہیں؟اس […]

حکومت نے آئی ایس پی آر کا مطالبہ درست قرار دیدیا، عمران خان کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق آئی ایس پی آر نے جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے، حکومت اس پر ضرور قانونی ایکشن لے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام “آج شاہ زیب خانزادہ کے […]

عمران خان کو 4 گولیاں لگی ہوں تو سیاست چھوڑ دوں گا، وزیر داخلہ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا ہے کہ اگرعمران خان کو 4 گولیاں لگی ہوں تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان کا غیرجانبدار میڈیکل بورڈ سے چیک اپ کروایا جائے،اگر چار گولیاں نہ لگی ہوں تو عمران خان سیاست […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وفاقی کابینہ نے تیل کمپنیوں کا مارجن 63 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تیل کمپنیوں کا مارجن مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔     بتایا […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کب کی گئی؟ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتا دیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی دو ماہ قبل کی گئی ، وہ جانتے تھے […]

ہمارے نامزد تین نام شامل نہیں کیے تو ایف آئی آر قبول نہیں، پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج ہو گئی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا پی ٹی آئی ایف آئی آر پر اپنا موقف دے چکی ہے ، […]

عمران خان کو اللہ نے بچا لیا، 15منٹ میں ان کی جان نکل سکتی تھی، پیپلزپارٹی رہنما لطیف کھوسہ کا انکشاف

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ شکر ہے پستول کا منہ نیچے کو تھا ورنہ گولی سینے میں لگتی ، میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا کہ جس جگہ گولی لگی قریب […]

close