وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے کل بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔