//

عمران خان کا میجر جنرل فیصل نصیر سے اپنے قریبی ساتھی کے ذریعے رابطے کا انکشاف، رابطہ کب ہوا؟ حامد میر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن حامد میر میجر جنرل فیصل نصیر سے عمران خان کے قریبی ساتھی سلمان احمد سے ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے لے آئے ۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں حامد میر نے کہا کہ یہ ملاقات عمران خان […]

تعلیمی اداروں میں 2چھٹیاں دیدی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (آئی این پی)ملکی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں 2 دن کے لیے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں 2 دن کے لیے تعلیمی ادارے بند رہیں […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

وزیر آباد(پی این آئی)عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔ عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کا ایک بار پھر بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی پر ہمارا موقف بہت واضح اور دوٹوک رہا ہے کہ تعیناتی میرٹ پر کی جائے ہمارا کوئی فیورٹ نہیں‘مضبوط فوج کو ہی پاکستان کے دفاع کا ضامن سمجھتے […]

عمران خان کو پورا یقین ہے کہ مارشل لاء نہیں لگ سکتا، عمران ریاض نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی عمران ریاض خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پورا یقین ہے کہ مارشل لاء نہیں لگ سکتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ مارشل لاء تب لگتا ہے جب قومی خزانے میں کچھ ہو۔انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی […]

سعودی وزیراعظم شہزاہ محمد بن سلمان کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی ولی عہد کے 21 نومبر کو دورہ پاکستان کا امکان ، سعودی سکیورٹی ٹیم رواں ہفتے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لے گی۔سفارتی ذرائع کا […]

مولانا فضل الرحمٰن کے دیرینہ ساتھی نے عمران خان کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے منحرف رہنما مولانا گل نصیب خان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی […]

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم شامل تفتیش ہونے کو تیار ہیں، عمران خان مقدمے میں ہمیں نامزد کرنے کا […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی کا حیران کن مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے، پی ٹی آئی کی سینیٹ میں پارلیمانی کمیٹی نے کہا کہ اعظم سواتی کے تقدس کی پامالی پر چیئرمین سینیٹ استعفا دیں، متاثرہ فریق کی درخواست […]

کڑاکےکی سردی کیلئے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے موسم ٹھنڈا ہونے کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں صبح کے اوقات میں تیز […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، تر ک حکومت نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کردی

لاہور(پی این آئی) ترکیہ کی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی ایک سے زائد بار کہہ چکے ہیں […]

close