اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو اجازت نامہ (این او سی) جاری کر دیا۔ محمد عامر کو ابو ظبی ٹی ٹین لیگ کے لیے این […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہزیمت سے بچنے کیلئے اسمبلیوں سے باہر آنے کا اعلان کیا، یہ دونوں اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے، عدم اعتماد جمع کرادیں تو اسمبلی نہیں توڑ سکتے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سوال کے جواب میں جنرل باجوہ نے کہا کہ ہم چار جنرل عمران خان پر قربان ہو گئے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں عاصمہ شیرازی نے بتا یا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کے اعلان پر ردعمل دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ راولپنڈی میں […]
راولپنڈی (پی این آئی ) سینئر صحافی نے تحریک انصاف کے راولپنڈی جلسے کو کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر اور سینئر صحافی مسعود رضا نے تحریک انصاف کے راولپنڈی جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رپورٹس کے مطابق 13 کلومیٹر طویل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیں،جس کے بعد اسمبلی نہیں توڑی جا سکے گی، عمران خان کے اعلان پر وزیر داخلہ کا ردعمل۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے تمام […]
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کرکے آخری کارڈ کھیلا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر نکلنے کے اعلان پر شاہزیب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسمبلی سے نکلنے کا نہیں بلکہ اس بارے میں مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ عمران […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہی نے عمران خان کے کہتے ہی پنجاب اسمبلی توڑنے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الہی نے کہا کہ 27 جولائی کو […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) عمران خان کا تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان،فیصلہ کریں گے کہ ہم کس دن اسمبلیوں سے نکلیں گے چئیرمین تحریک انصاف کے مطابق اسلام آباد گئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا اس لیے وہاں نہیں جائیں […]
راولپنڈی (پی این آئی ) عمران خان نے انکشاف کیا ہےکہ منصوبہ یہ تھا کہ مجھ پر حملہ کرنے والے کو وہیں مار دیا جائے، حملہ آور کو ویسے ہی مروانے کا پلان تھا جیسے لیاقت علی خان پر حملہ کرنے والے کو مار دیا […]