//

ایف ایف سی کا ‏بائیسویں اینول انویٹیشنل سونا گالف ٹورنامنٹ کا افتتاح

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹیڈ گوٹھ ماچھی ابتدا سے ہی علاقے میں سماجی سرگرمیوں، صحت کی بہتری کے انتظامات اور کھیل کے علاوہ تعلیمی سر گرمیوں میں اپنا گراں قدر حصہ ڈالتی رہی ہے۔     ان تمام سر گرمیوں کے علاوہ […]

جدہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ بارش ، ماضی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، شہر میں سیلاب کا منظر

ریاض (پی این آئی)سعودیہ کے ساحلی شہر جدہ میں ایسی بارش سامنے آئی ہے جسے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا جا سکا تھا۔ ایسی تباہ کن بارش کبھی بھی جدہ کے اندر ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔ یہ بات سعودیہ کے قومی مرکز برائے موسمیات […]

تسنیم حیدر کے ساتھ ہماری کوئی رشتہ داری نہیں پرویز الٰہی کے مشیر عدیل شاہ کے بھتیجےنے واضح کردیا

لندن(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کے بھتیجے شجاع عباس نے کہا ہے کہ تسنیم حیدر شاہ کے ساتھ ہماری کوئی رشتہ داری نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے مشیر عدیل شاہ کے بھتیجے شجاع عباس نے (ن )لیگ کی قیادت پر ارشد شریف کے قتل […]

سعودی ولی عہد کا فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو انتہائی قیمتی تحفے سے نوازنے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کْن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔جنگ کے مطابق کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےبھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل […]

جنرل باجوہ کے اہل خانہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک ہونےکے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آ باد(پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر ایف بی آر کی تحقیقات ابتدائی رپورٹ میں ان لینڈ ریونیو کے 2 افسران کو برطرف کر دیا گیا ۔، دونوں افسران کے لاگ ان […]

ارشد شریف کے دبئی چھوڑنے سے ایک روز قبل کس نے ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشافات

لندن (پی این آئی) پاکستان کے سینئر صحافی و اینکرارشد شریف کے کینیا روانگی سے ایک روز قبل دبئی میں ایک اماراتی اہلکار کی ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق یہ حکومتی اہلکار 19 اگست […]

عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی

لاہور،راولپنڈی(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی کردی گئی۔ڈان نیوزکے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہیلی کاپٹر کی بجائے نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ لاہور ایئر پورٹ پر چارٹر طیارے […]

عمران خان لازمی بلٹ پروف جیکٹ پہنیں نقل و حرکت خفیہ رکھی جائے،پولیس کا پی ٹی آئی کو مراسلہ

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں جلسے سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر سکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔پولیس حکام کی جانب سے پی ٹی آئی قیادت کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ وی آئی پی سکیورٹی کے لیے […]

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی شادی شدہ خاتون کا ڈراپ سین ہو گیا، حقیقت کیا نکلی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن حدید سے 12 دن پہلے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کا ڈراپ سین ہوگیا۔اسٹیل ٹاؤن انویسٹی گیشن اور آپریشن پولیس ٹیم نے لاہور سے انعم صہیب کو بازیاب کروا لیا۔پولیس کے مطابق ملزم طلحہٰ محمود کی نشاندہی پر […]

چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ایف آئی آر کٹوانے کیلئے کیا کیا؟ عمران خان کا پہلی بار انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ایف آئی آر کٹوانے میں پورا زور لگایا ، لیکن پولیس والا کہتاکہ میں ایف آئی آر پر سائن نہیں کرسکتا۔   […]

close