لاہور (پی این آئی)معروف سٹیج اداکارہ آفرین پری کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔ […]
//