باجوہ صاحب نے سب سے بڑا ظلم کیا کیا؟ پی ٹی آئی رہنما مولابخش چانڈیو بھی برس پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ باجوہ صاحب کا سب سے بڑا ظلم عمران خان کو نافذ کرنا تھا، وہ عمران خان کو لائے اور بنایا، حکومت کس نے دلائی تھی؟پی ٹی آئی اس ظلم […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بلاوا آگیا

لاہور(پی این آئی) وزیرآباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے میں جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کوطلب کرلیا۔جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کو […]

جنرل فیض کو عملی سیاست میں آنے کی دعوت دی گئی تو انہوں نے کیا کیا؟ بڑی خبر

چکوال(پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے عملی سیاست میں آنیکی دعوت دیدی۔لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید سے چکوال میں ان کے فارم ہائوس پر تحریک انصاف کی مقامی […]

تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان۔۔ ضلع راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں تقریباً اڑھائی ماہ کی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔ ضلع راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں موسم سرما کی چھٹیاں دیدی گئی، مری ، کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ […]

اگر اسمبلیاں توڑ یں تو نااہل کر دیا جائے گا، عمران خان کو کس نے بڑی دھمکی دیدی؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو نا اہل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا […]

کیا فوجی افسران ریٹائرمنٹ کے بعد دوسال تک کسی سیاسی اجتماع میں شرکت کر سکتے ہیں؟ نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سیات میں انٹری کی خبروں کے بعد اہم سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ کیا فوجی افسر ریٹائرمنٹ کےبعد 2سال تک سیاست میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے سابق […]

عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جے یو آئی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم ختم، بُری خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم ختم، بُری خبر آگئی۔۔۔ بلوچستان میں مالی بحران کے باعث ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ بلوچستان کو رواں سال این ایف سی ایوارڈ میں 30 ارب کم ملنے پر بحران […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید سیاسی اجتماع میں شرکت کیلئے پہنچ گئے، ویڈیو منظر عام پر آگئی

چکوال(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نےسیاسی اجتماع میں شرکت کی ہے جس کے بعد میڈ یا پر خبریں گرم ہیں کہ انہوں نے سیاسی میدان میں انٹری کرلی ہے۔ چلو جی بس اس کی کمی رہ گئی […]

عمران خان کی نا اہلی اور لمبی مدت کیلئے نگران سیٹ اپ کا قیام، پی ڈی ایم کا ایجنڈا سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرانا اور لمبی مدت کی نگران حکومت ان کا ایجنڈا ہے، سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، اگر کسی ایجنڈے پر مذاکرات کیے […]