اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ساتھ اپنی گھر والی کی بھی تلاشی دیں، بشریٰ بی بی کو دو عرب ممالک سے 6 ارب کے گفٹ ملے، یہ تحائف 3 […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ 17 یا 23 ہوسکتی ہے، گورنرآرٹیکل 112کے تحت اسمبلیاں توڑنے سے نہیں روک سکتا، اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد 70فیصد ملک الیکشن میں چلا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے اگلے ہفتے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا کہ پی ٹی آئی ارکان […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، درخواست میں الیکشن کمیشن، ای سی سی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) وزیراعظم کی فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئی جس سے کمیٹی غیر فعال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے اے این پی کے سینیٹر ارباب عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری […]
کوئٹہ (پی این آئی)سابق کرکٹر کا اچانک انتقال، انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور بلوچستان کے اسسٹنٹ کوچ راج ہنس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔راج ہنس نے 1983 سے 2000 کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں الائیڈ بینک، کوئٹہ، اور […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس عابد حسین نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے طلب کرلیا،تحریری حکم نامے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا جنرل (ر) باجوہ نے نہیں، دو اور لوگوں نے کہا تھا ۔ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پرویز الٰہی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے بیرون ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں اور مشن کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے فنڈز جاری کردیئے۔وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں متعدد پاکستان مشنز […]