//

آنے والوں دنوں میں موسم کیسا رہے گا ٗ کہاں بارش اور کہاں برف پڑے گی ؟محکمہ موسمیات نےپیشگی خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم شدیدسرد اورخشک رہے گا، صبح کے اوقات میں ہلکی دھند اور چند مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں موسم شدید […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی

اسلام آ باد (پی این آئی) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مینجمنٹ اور ادائیگیوں کے مسائل سے […]

چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کے بعد کیا رمیز راجہ کو کمنٹری کرنے سے بھی روکا جائے گا؟ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ رمیز راجا کی عزت کرتے ہیں، ان کو کمنٹری سے بالکل نہیں روکا جائے گا، ہم رمیز راجا کی کمنٹری کی مخالفت نہیں کریں گے۔ قومی […]

موبائل فون سم کی تصدیق کا نیا طریقۂ کار متعارف کرادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی تصدیق کا مزید مؤثر طریقۂ کار متعارف کرا دیا، جس کے تحت اب ایک سے زائد انگلیوں کے نشانات سسٹم میں فیڈ کئے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

آئندہ سال کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی)کابینہ ڈویژن نے آئندہ سال کی عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سال 2023 میں 38 عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں ہوں گی جس میں 16 […]

ٹیسٹ کرکٹ کی 145سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام ہوگیا

کراچی (پی این آئی)قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن ابتدائی بلے بازوں کے ذمے دارانہ کھیل کے سبب ایک منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان […]

جنرل باجوہ نے عمران خان کی سینیٹ اور انتخابات میں مدد کی، صدر عارف علوی کے اہم انکشافات

کراچی(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں، کاروباری برادری کے رہنماؤں اور غیر ملکی سفارت کاروں کے ساتھ وسیع تر معاملات پر بات چیت کے دوران سیاسی رہنماؤں کی نجی بات چیت کی ویڈیوز اور آڈیوز جاری ہونے پر گہری تشویش اور ناراضی […]

بابر اعظم کے ایک ہی میچ میں 2 ریکارڈز

کراچی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک میچ میں 2 ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔بابر اعظم ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس رنز کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے انکار نے کر دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر وں میں سے ایک وزیر ہیں۔حسنین بہادر دریشک میرے لیے ویسے ہی ہیں جیسے مونس الٰہی ہیں۔حسنین بہادر دریشک کی پرفارمنس بہت اچھی ہے۔بطور صوبائی […]

عمران خان کو کون بچا رہا ہے ؟ وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف

مانیٹرنگ ڈیسک(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ لیول پلئینگ فیلڈ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کیسوں کا جلد فیصلہ چاہتے ہیں، کپتان کی سہولت کاری آج بھی جاری ہے، مسلم لیگ […]

حکمران اتحاد نے چودھری پرویز الٰہی کی ناکامی کیلئے پلان بی تیار کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی حکمت عملی ناکام بنانے کے دعویدار حکمران اتحاد جسے اس نے پلان […]

close