//

ن لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطوں کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز ہمارے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرنا چاہتے ہیں، ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، مارچ اور اپریل میں انتخابات ہوسکتے ہیں۔ انہوں […]

آئندہ سال کی سرکاری اور عام تعطیلات کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے آئندہ سال کی عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سال 2023 کے لیے اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں، چاند […]

مکی آرتھر کو دوبارہ ہیڈ کوچ بنانے کے فیصلے پر رمیز راجہ کا شدید ردِعمل آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ اگر مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ لانے کا سوچا جا رہا ہے تو پھر ثقلین مشتاق کو بھی عزت دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا […]

ٹویوٹاکےبعد پاک سوزوکی موٹرز نے بھی پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنی سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل گاڑیاں تیار کرنے والی ایک اور بڑی کمپنی ٹویوٹا نے بھی […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ، دانیہ شاہ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی(پی این آئی) مرحوم ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ (دانیہ ملک) کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل […]

موسم سرما کی بارشیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا تا ہم شمال اور مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالی شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب نے گورنر پنجاب کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز […]

خودکش حملے میں کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

  دمشق (پی این آئی)  شام کے رقہ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک مرکز پر داعش کے خودکش حملے میں کرد ز سیکیورٹی فورسز کے چھ ارکان ہلاک ہو گئے۔ امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز  (ایس ڈی ایف) کے میڈیا سنٹر کے سربراہ فرہاد […]

چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا۔۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ میں اہم تقرری کردی۔       نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سالک حسین کو ق لیگ کا سینئر نائب صدر […]

رات گئے دھماکہ، بڑی شخصیت جاں بحق ہوگئی

کابل (پی این آئی) رات گئے دھماکہ، بڑی شخصیت جاں بحق ہوگئی۔۔ افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکے میں پولیس چیف سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ بدخشاں کے پولیس […]

پی ٹی آئی قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر ق لیگ کیخلاف امیدوار نہیں لائے گی؟بڑی پیشرفت ہوگئی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر ق لیگ کیخلاف امیدوار نہیں لائے گی؟بڑی پیشرفت ہوگئی۔۔ مسلم لیگ( ق) اور پاکستان تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی گوجرانوالہ […]

close