اسلام آباد خودکش دھماکہ، مشتبہ دہشتگرد کہاں سے آیا؟ مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔مشتبہ دہشتگرد کا خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتبہ دہشتگرد خیبرپختونخوا سے بس کے ذریعے اسلام آباد پہنچا۔       مشتبہ […]

عمران خان کو نااہل کریں اور۔۔۔۔ نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے دو شرائط رکھ دیں، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔نواز شریف نے وطن واپس آنے کی دو شرطیں رکھی ہیں،پہلا شرط لیول پلیئنگ فیلڈ دیں اور دوسری عمران خان کو نااہل کریں۔   […]

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن […]

پیپلزپارٹی کھیل سےباہر۔۔ مقابلہ نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہو گا، اعتزاز احسن نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے۔آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اور عمران خان سمیت سب کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے۔   […]

بالآخر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسم سرما کی بارشوں کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں مغربی سرد ہواؤں کا نظام داخل ہو چکا جس […]

وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع […]

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ ن لیگ کے اہم رہنما پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر پی ڈی ایم کے بعد متعدد لیگی رہنما بھی برہم ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر بہت سے اہم رہنما لیگی اعلیٰ […]

بے نظیر بھٹو کی شہادت کے روز ان کو موت کا فرشتہ نظر آنے کا حیران کن واقعہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرمین و سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو اپنی موت کا پہلے سے علم تھا؟ ۔ تفصیلات کے مطابق 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والی محترمہ بے نظیر بھٹو کو […]

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بڑا دھچکا ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ سی پی پی […]

پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل […]