ن لیگ کا اہم ترین رہنما کرپشن کے الزام میں گرفتار

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ممبر قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کر لیا، چودھری محمد اشرف پر سرکاری اراضی پر قبضے، جعلسازی اور فراڈ کے الزامات ہیں۔ گرفتار ملزم چودھری محمد اشرف ساہیوال کے حلقہ […]

رضوان نے سرفراز کی تعریف میں کیا کہہ دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کی بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ دونوں کپتانوں نے بہترین کھیل […]

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کی پوری ٹیم آؤٹ

کراچی(پی این آئی) سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 317 رنز پانچ وکٹوں کے نقصان پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا لیکن کپتان بابراعظم دوسرے روز […]

ن لیگ کے ایم پی ایز کے تحریک انصاف سے رابطے ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز ہمارے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرنا چاہتے ہیں، ہم انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں، مارچ اور اپریل میں انتخابات […]

نیوزی لینڈ کھلاڑی کے بابر اعظم کا کیچ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی ( پی این آئی) نیوزی لینڈ کے فیلڈر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کراچی ٹیسٹ میں کیچ کیوں چھوڑا اس کی وجہ سامنے آ گئی۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ کے فیلڈر ڈیرل مچل نے بابر اعظم کا اس […]

گور نر پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ، عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ صدر پاکستان […]

Baligh Ur Rehman

لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاہور میں اسکولوں اور کالجوں کو مزید7 روز بند […]

گاڑی مالکان ہوشیار، سخت کریک ڈائون شروع

لاہور(پی این آئی)انسداد سموگ کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی ،دھواں چھوڑنے والی 3 ہزار 370 گاڑیوں کو بند کیاگیا ۔ضلعی انتظامیہ نے 3 اکتوبر سے 24 دسمبر تک کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 323 گاڑیوں […]

علیم ڈار کی ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا؟ سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے معروف ترین کرکٹ امپائر علیم ڈار کسی تعارف کے محتاج نہیں، دنیا بھر میں ان کے دیے گئے فیصلوں نے دھاک بٹھائی، مسلسل تین سال وہ دنیا کے بہترین امپائر قرار پائے لیکن اچانک پاکستانی شائقین ان سے نالاں کیوں […]

عمران خان کس سے اقتدار میں واپسی کیلئے منتیں کر رہے ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر رہنمامسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی جانتے تھے یہ اہل نہیں ہے، اب عمران خان پھراسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں کہ مجھے لاؤ اور تخت پربیٹھا دو۔ وفاقی وزیرریلوے و […]

سرکاری افسران کی شامت آگئی، کریک ڈائون شروع

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ میں مختلف عہدوں پر فائز بدعنوانی میں ملوث 50 کے قریب سرکاری افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد بدعنوانی (اینٹی کرپشن) کا کرپشن کیسز سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف سیکریٹری سندھ […]