//

مولانا طارق جمیل سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی، بیٹے کی تصدیق

اوٹاوا(پی این آئی)مولانا طارق جمیل سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی، بیٹے کی تصدیق۔۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی […]

محترمہ بے نظیر بھٹو نے شہادت سے قبل آخری فون کال کس کو کی تھی اور کتنے منٹ تک گفتگو ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی)27 دسمبر 2007کو بے نظیر بھٹو نے شہادت سے قبل سی این این پاکستان کے سینئر نمائندے اور پروڈیوسر محسن نقوی کو لیاقت باغ آتے ہوئے آخری ٹیلی فون کال کی تھی ، محترمہ شہید اور محسن نقوی کے درمیان تقریباً 17 […]

مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک عدم اعتماد میں بڑا سرپرائز دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں […]

سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپےفی تولہ اضافہ، خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپےفی تولہ اضافہ، خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار500روپے اضافہ ہو گیا ۔جس کے ساتھ ہی اس کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ […]

اسلام آباد خودکش دھماکہ، مشتبہ دہشتگرد کہاں سے آیا؟ مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔مشتبہ دہشتگرد کا خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتبہ دہشتگرد خیبرپختونخوا سے بس کے ذریعے اسلام آباد پہنچا۔       مشتبہ […]

عمران خان کو نااہل کریں اور۔۔۔۔ نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے دو شرائط رکھ دیں، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔نواز شریف نے وطن واپس آنے کی دو شرطیں رکھی ہیں،پہلا شرط لیول پلیئنگ فیلڈ دیں اور دوسری عمران خان کو نااہل کریں۔   […]

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن […]

پیپلزپارٹی کھیل سےباہر۔۔ مقابلہ نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہو گا، اعتزاز احسن نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی استحکام ناگزیر ہے۔آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اور عمران خان سمیت سب کو اسمبلی میں واپس آنا چاہیے۔   […]

بالآخر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسم سرما کی بارشوں کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں مغربی سرد ہواؤں کا نظام داخل ہو چکا جس […]

وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع […]

close