چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا Posted on December 26, 2022 by News Desk لاہور (پی این آئی) چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا۔۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ میں اہم تقرری کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سالک حسین کو ق لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے۔