//

تین فارمیٹ کیلئے کتنے کپتان؟ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے نیا فارمولہ زیر غور

اسلام آباد(پی این آئی)تین فارمیٹ 3کپتان، قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلیے نیا فارمولہ زیرغور ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے تینوں طرز میں الگ کپتانوں کے تقرر پر غور شروع ہو چکا،ٹیسٹ میں قیادت سرفراز احمد کو […]

جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)جنیوا میں ہونے والی کانفرنس میں فرانس نے پاکستان کی مدد کیلئے ایک کروڑ ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں تمام شرکا کی آمد کا مشکورہوں، […]

ملک میں سردی کی نئی شدید لہر کب سے شروع ہوگی ؟خبردار کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی نئی شدید لہرکی پیشگوئی کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہناتھا کہ 14 جنوری سے سردی کی شدید لہر […]

مرغی کے گوشت کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں برائلر مرغی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد چکن عوامی پہنچ سے دور ہوگیا۔کراچی،راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے چکن بائیکاٹ مہم کو تیز کردیا۔دوکاندار من مانے […]

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے سینٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسحاق […]

آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑدینی چاہیے! صحافی کے سوال پرکپتان بابراعظم نے کیا جواب دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دینے کے حوالےسے پوچھے گئے صحافی کے سوال پر سخت ردعمل کے ساتھ نظر انداز کردیا۔جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی […]

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ نجی ٹی وی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق عمران خان کی نااہلی کے متعلق کیسز کی […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیساتھ ہاتھ کر دیا

لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین اور علیم خان کی زیر قیادت جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 40 سے زائد منحرف اراکین نئی سیاسی جماعت بنانے یا پیپلزپارٹی میں شمولیت جیسے آپشنز پر غور کررہے ہیں۔ یہ پیش رفت […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھل گیا

مکہ (پی این آئی) آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔ آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم […]

اسٹیبلشمنٹ کس جماعت کو مضبوط کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو کالز کر رہی ہے؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور آج بھی پولیٹیکل انجینیئرنگ ہورہی ہے۔ کراچی میں خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کی تاریخ میں ایسے […]

مزید بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مزید بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش […]

close