//

چوہدری سرور نے کس سیاسی جماعت سے رابطوں کی تصدیق کر دی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

لاہور(پی این آئی)علیم خان اور ترین گروپ کے بعد سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھی نئی سیاسی جماعت بنانے سے متعلق بیان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا برٹش […]

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون […]

کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے، چوہدری پرویزالٰہی کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن اقتدار کےخواب دیکھ رہی ہے۔خوابوں میں گم اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں۔پنجاب میں ن لیگ کو پہلے بھی مار پڑی اور آئندہ بھی انہیں چھپنے کی جگہ […]

جہانگیر ترین اور علی ترین کو ایف آئی اے نے بھی کلین چٹ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں سے دوران تفتیش کوئی غیر قانونی ٹرانزیکشن سامنے نہیں آئی،ایف آئی اے نے مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر لی ہے۔ ایف آئی اے کی […]

ناراض ن لیگی رہنما کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، عمران خان کی سپورٹ جاری رکھوں گا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ تھا اور ساتھ ہی رہوں […]

پرویز الٰہی کب تک وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے؟ پی ڈی ایم حکومت کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ زیادہ سے زیادہ 20 جنوری تک وزیراعلیٰ رہیں گے۔اگر ہم عمران خان سے حکومت نہ لیتے تو ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوتا۔انہوں […]

بشریٰ بی بی کیساتھ آڈیو لیک کے بعد زلفی بخاری نے تعلق پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی ) پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے وزیراعظم ہاؤس سے سابق وزیراعظم کی سیکیور لائن لیک ہونے کے معاملہ کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے لیکڈ آڈیو میں بشری بی بی کے […]

پاکستان ٹیم کے لیے بولنگ کوچ کیلئے حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا گئے۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عمر گل کا افغانستان بورڈ کیساتھ معاہدہ حال ہی میں ختم ہوا ہے انہوں نے پاکستان ٹیم کیلئے کام کی خواہش کا بھی […]

نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی ،قیمت میں حیران کن کمی ذخیرہ اندوزوں کے اربوں ڈوب گئے

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی قیمت میں حیران کن بڑی کمی، ذخیرہ اندوزوں کے اربوں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ شدید مندی کے نتیجے میں کریش ہوگئی۔جس کے باعث راولپنڈی میں نجی گندم کی قیمت میں 750روپے فی من […]

پاکستان کو قرضہ نہیں ، عوام کیلئے روزگار چاہیے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اربوں روپے قرض لینے سے پوری قوم مقروض ہوچکی ہے پاکستان کو قرضہ نہیں چاہیے، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب […]

خیبرپختونخوا، علما ءنے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے […]

close