اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن میں عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کا توہین الیکشن کمیشن کیس پر فیصلہ آج سنایا جائیگا الیکشن کمیشن عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن میں حاضری سے استثنی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج […]
اسلام اباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسی زئی کا کہنا ہے کہ سائفر بیانیے پر یقین نہیں، واپس قومی اسمبلی جا رہا ہوں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس مقصد کے لئے ہم خان صاحب کے ساتھ […]
جنیوا(پی این آئی)جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ پاکستان کی سربراہی میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی، رواں سال حج درخواستیں فروری کے آخر تک طلب کیے جانے کا امکان، کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور حتمی حج پالیسی 2023 کا اعلان […]
قلعہ سیف اللہ (پی این آئی) بلوچستان میں ٹریفک حادثہ میں 6 مسافر موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ متعدد زخمی مسافروں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ لیاقت علی نے بتایا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پرویزالہٰی کے پاس اکثریت نہیں ہے وہ مستعفی ہوجائیں، پرویزالٰہی کے پاس نمبرز پورے تھے تو اسمبلی میں دکھا دیتے، ہمارے پاس آج تعداد 190 ارکان تھے، اسٹیبلشمنٹ اس وقت کسی کی حمایت نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ مغربی اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا ۔ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور شمالی بلوچستان میں […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی۔۔ کراچی والے کرلیں تیاری، کڑاکے کی سردی ہے آنے والی، 13 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 سے 17 جنوری کے دوران کراچی میں رات […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں 150 سے کم ارکان نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پارلیمانی اجلاس میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنےمیں ناکام رہیں اور اجلاس میں 150 […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس بال بال بچ گئی۔سرجانی ٹاؤن میں گرین لائن بس کے لیے بنائے گئے پل کے نیچے واقع دکان میں سلینڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کی […]