لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) راناثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس پنجاب اسمبلی میں نمبر پورے نہیں ہیں، صوبے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی، سابق رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام قادر بیٹنی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ غلام […]
لاہور ( پی این آئی ) پنجاب اسمبلی کے باہر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر نامعلوم شخص نے مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حمزہ شہبازکی جگہ مسلم لیگ نون کے […]
کوئٹہ ( پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی ایز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا معاملہ،بی اے پی نے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب […]
لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام پہنچا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری […]
لاہور ( پی این آئی) نیوزی لینڈ کو ہوم گرانڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر […]
لاہور( پی این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے نمبرز پورے نہیں۔اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، چوہدری پرویز الٰہی اور صوبائی وزرا ء بھی عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے۔ایک انٹر ویو میں چوہدری سرور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے منسوب خبرکو گمراہ کن قراردیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے۔ نجی ٹی کے مطابق عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کیا تھا۔پی ٹی […]
لاہور /اسلام آباد/کراچی /پشاور /کوئٹہ ( این این آئی)ملک بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ، بلوچستان کے 13 اضلاع میں الرٹ جاری کردیا گیا ،سوات اور استور میں برف باری جاری ،ضلع دیامر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی) روس اور یوکرین سے گندم کے بحری جہاز پاکستان پہنچنے اور سرکاری کوٹے میں اضافے کے بعد پنجاب میں نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی ، گندم کی فی من قیمت میں 1200روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس […]