//

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

جدہ(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار پائے ہیں۔روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل کے سروے کے مطابق سعودی شہزادے محمدبن سلمان کو سال 2022 میں عرب […]

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ […]

مومنہ وحید نے سنگین الزامات پر فواد چوہدری کو بڑا جھٹکادیدیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کی خاتون رکن مومنہ وحید نے فواد چوہدری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ارد گرد ایک خوشامدی ٹولہ […]

محکمہ موسمیات نے شدید برفباری کی پیشنگوئی کر دی، الرٹ جاری

مری (پی این آئی) ملک کے معروف سیاحتی مقام مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے بعد سیاحوں کو پیشگی خبردار کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے ماطبق بدھ اور جمعرات کو مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے […]

20 سے 25 ارکان پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے مومنہ وحید نے کہا ہے کہ 20 سے 25 ارکان پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے، ہمارا اختلاف پارٹی یا چیئرمین سے نہیں ہے، پرویزالٰہی سے تو عثمان بزدار بہت بہتر تھے […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش لیکن چیف الیکشن کمشنر نے کیا کہا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوشش، الیکشن کمشنر نے نجی جگہ پرملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی مجھے میرے آفس میں آکرمل لیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان سے […]

پیٹرول 500روپے فی لیٹر اور بجلی 100روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز

لاہور (پی این آئی)بہت ہو گئی عیاشی، پٹرول 500 روپے اور بجلی کا یونٹ 100 روپے کا کیا جائے”۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے […]

پی ٹی آئی کی خاتون رکن مومنہ وحید نے کتنے کروڑ روپے میں ڈیل کرلی؟ فواد چوہدری کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ مومنہ وحید نے ڈیل کے بعد 5 کروڑ روپے لیے ہیں، پی ڈی ایم کی طرف سے 5 ایم پی ایز کیلئے ایک ارب 20 کروڑ روپے […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا، گورنر پنجاب کا بڑا اقدام

لاہور( پی این آئی ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے مقرر کردہ وقت اور تاریخ پر اعتماد کا ووٹ لینے سے احتراز کیا ہے اس لیے وہ اور کابینہ ڈی نوٹی فائی ہو چکے ہیں۔ گورنر پنجاب گورنر […]

سونےکی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)سونےکی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت آج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو مسلم لیگ (ن)نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو مسلم لیگ (ن)نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا۔۔ مسلم لیگ( ن) نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں اعتماد کے ووٹ کے مطالبے کی قرارداد جمع کروادی ہے یہ قرار داد4لیگی ارکان کے دستخطوں سے جمع کروائی گئی […]

close